چار پتھ

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - دو رستوں کے ایک دوسرے کو قطع کرنے کی جگہ، چورستہ، چوراہا۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم ظرف مکان ١ - دو رستوں کے ایک دوسرے کو قطع کرنے کی جگہ، چورستہ، چوراہا۔ a crossing of two roads